ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست؛ آسٹریلیا چھٹی مرتبہ فاتح

ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست؛ آسٹریلیا چھٹی مرتبہ فاتح

آسٹریلیا نے آٹھ سال بعد ایک مرتبہ پھر کرکٹ ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، احمدآباد میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے میزبان بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ریکارڈ چھٹی مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز مزید پڑھیں

گرین شرٹس کا سفر ختم: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

گرین شرٹس کا سفر ختم: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، شکست کے بعد گرین شرٹس کا ٹورنامنٹ میں سفر ختم مزید پڑھیں

قطر : فٹبال کے عالمی مقابلوں کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

قطر : فٹبال کے عالمی مقابلوں کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

دوحہ : فیفا ورلڈ کپ 2022کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب قطر میں زبردست جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی جس کے بعد عالمی ایونٹ باقاعدہ کا آغاز ہوگیا۔ دوحا کے البیت اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں دنیا مزید پڑھیں

انگلینڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دیکر ٹی 20 کا نیا چیمپئن بن گیا

انگلینڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دیکر ٹی 20 کا نیا چیمپئن بن گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں مزید پڑھیں

سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو 10وکٹ سے عبرتناک شکست

سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو 10وکٹ سے عبرتناک شکست

ایڈیلیڈ: : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کو انگلینڈ نے 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلش کپتان جوز بٹلر نے مزید پڑھیں

شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔  پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف آخری اوور مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کس ٹیم سے ہوگا ؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ کس ٹیم سے ہوگا ؟

ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے اور  پاکستان ، بھارت ، نیوزی لینڈ اور  انگلینڈ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گے۔ پہلاسیمی فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بدھ کو سڈنی میں مزید پڑھیں

شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو دبوچ کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو دبوچ کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان کرکٹ ٹیم چھٹی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ ایڈیلیڈ  میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی، مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف فتح، گرین شرٹس کو سیمی فائنل کیلئے مزید کیا کرنا ہوگا؟

جنوبی افریقا کیخلاف فتح، گرین شرٹس کو سیمی فائنل کیلئے مزید کیا کرنا ہوگا؟

آسٹریلیا میں جاری ٹی  ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آج اہم ترین میچ میں پاکستان نے مضبوط حریف جنوبی افریقا کو 33 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے۔ مزید پڑھیں