مکہ مکرمہ میں محسن نقوی کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

مکہ مکرمہ میں محسن نقوی کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی سے ملاقات

مکہ مکرمہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ سے ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات مزید پڑھیں

منیٰ پیلس میں سعودی ولی عہد کا سالانہ استقبالیہ عالمی شخصیات کی شرکت

منیٰ پیلس میں سعودی ولی عہد کا سالانہ استقبالیہ عالمی شخصیات کی شرکت

منیٰ: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے منیٰ پیلس میں روایتی سالانہ استقبالیہ منعقد کیا گیا، جس میں مختلف اسلامی ممالک کے سربراہان، حج وفود کے قائدین اور خادم حرمین شریفین کے خصوصی مہمانوں نے شرکت مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران میں 60 روزہ عارضی مفاہمت پر اتفاق

امریکہ اور ایران میں 60 روزہ عارضی مفاہمت پر اتفاق

واشنگٹن: امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان 60 روزہ مفاہمتی یادداشت پر اتفاق ہوا ہے جس کا مقصد جاری جنگ بندی میں توسیع اور ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کا آغاز کرنا ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز عالمی پانی ہیں، کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا،امریکی صدر ٹرمپ کی عمان کو سخت وارننگ، رویہ درست نہ کرنے پر تباہی کی دھمکی

آبنائے ہرمز عالمی پانی ہیں، کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا،امریکی صدر ٹرمپ کی عمان کو سخت وارننگ، رویہ درست نہ کرنے پر تباہی کی دھمکی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے اسٹریٹجک معاملے پر ایک اور اتحادی مسلم ملک عمان کو شدید ترین الفاظ میں دھمکی دے دی ہے۔ اپنے تازہ ترین بیان میں امریکی صدر نے واضح کیا ہے کہ عمان فوری مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کل ملیں گے اہم علاقائی امور پر

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کل ملیں گے اہم علاقائی امور پر

واشنگٹن :پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورہ نیویارک مکمل کرنے کے بعد آج واشنگٹن پہنچ رہے ہیں، جہاں کل ان کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی چڑی کوٹ سیکٹر میں جوانوں کے ساتھ عید، پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی چڑی کوٹ سیکٹر میں جوانوں کے ساتھ عید، پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین

مظفر آباد / چڑی کوٹ :وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عید کا تہوار لائن آف کنٹرول (LoC) پر چڑی کوٹ سیکٹر میں دفاعِ وطن پر مامور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ منایا۔ اس موقع مزید پڑھیں

افغان طالبان کے نئے قوانین یورپی پارلیمنٹ میں مسترد؛ طالبان رجیم کو تسلیم نہ کرنے کی قرارداد منظور

افغان طالبان کے نئے قوانین یورپی پارلیمنٹ میں مسترد؛ طالبان رجیم کو تسلیم نہ کرنے کی قرارداد منظور

اسلام آباد: افغانستان کی طالبان حکومت کو عالمی محاذ پر اس وقت شدید سبکی اور سفارتی دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے جب یورپی پارلیمنٹ نے طالبان کی انتہا پسند پالیسیوں اور نئے فوجداری ضابطے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

 محسن نقوی کی سعودی وزیر داخلہ سے ملاقات ،اسلام آباد اور ریاض میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق،  ایف سی اہلکاروں کی سعودی عرب میں تربیت کا فیصلہ

 محسن نقوی کی سعودی وزیر داخلہ سے ملاقات ،اسلام آباد اور ریاض میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق،  ایف سی اہلکاروں کی سعودی عرب میں تربیت کا فیصلہ

ریاض : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے اہم ملاقات کی ہے، جس میں پاک سعودی برادرانہ تعلقات، داخلی سکیورٹی اور خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی مزید پڑھیں

عید کے دوسرے دن بھی پنجاب میں گرینڈ صفائی آپریشن جاری، وزیراعلیٰ مریم نواز ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے نگرانی کر رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

عید کے دوسرے دن بھی پنجاب میں گرینڈ صفائی آپریشن جاری، وزیراعلیٰ مریم نواز ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے نگرانی کر رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی لاہور سمیت صوبے بھر میں عید صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اس پورے عمل کی خود براہِ مزید پڑھیں