عمران خان کا ‘حقیقی آزادی مارچ’ ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی ختم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی قیادت میں ہونے والا ‘حقیقی آزادی مارچ’ اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی ختم ہو گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کے جناح ایونیو پر کارکنان سے جمعرات کی صبح خطاب کیا جس کے بعد انہوں نے حکومت کو چھ روز کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مارچ کو ختم کردیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت چھ روز میں نئے انتخابات کا اعلان کرے اور اسمبلیاں تحلیل کرے۔ عمران خان نے کہا کہ اگر چھ دن میں یہ مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تو وہ کارکنان کو لے کر دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔ عمران خان کے اس مارچ سے قبل کارکنان اسلام آباد میں ڈی چوک اور اس کے اطراف میں جمع رہے جنہیں منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے شیلنگ بھی کی گئی۔ بدھ کی رات اور جمعرات کی صبح اسلام آباد میں مارچ کے حوالے سے کیا ماحول رہا۔ دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

عمران خان کا 'حقیقی آزادی مارچ' ڈی چوک پہنچنے سے پہلے ہی ختم
1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

13