ن لیگ کی نامزد وزیراعلیٰ مریم نے پنجاب اسمبلی کی کونسی سیٹ رکھی؟

ن لیگ کی نامزد وزیراعلیٰ مریم نے پنجاب اسمبلی کی کونسی سیٹ رکھی؟

عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے  پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا اور اسپیکر سبطین خان نے نئے ارکان سے حلف لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جو دو گھنٹے کی تاخیر مزید پڑھیں

ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر الیکشن میں دھاندلی کا بیان دیا: سابق کمشنر راولپنڈی

ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر الیکشن میں دھاندلی کا بیان دیا: سابق کمشنر راولپنڈی

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کے معاملے  پر  سابق کمشنر  راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ  نے الیکشن کمیشن میں بیان  ریکارڈ کروادیا ہے  اور  وہ اپنے سابقہ بیان سے مکر گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں جمع کرائےگئے اپنے بیان میں سابق کمشنر مزید پڑھیں

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے: عطا تارڑ

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے: عطا تارڑ

بانی تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر  آئی ایم ایف کو  خط لکھنےکے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ  نےکہا ہےکہ آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے میڈیا پر اپنے فیصلےکی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے میڈیا پر اپنے فیصلےکی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلےکی غلط تشریح  پر  وضاحتی اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلےکی غلط رپورٹنگ ہو رہی ہے، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

نبیﷺکے بعد معاملہ ختم، اب ہمیں ان ہی سے رہنمائی لینی ہے، وہ ہدایت کا سر چشمہ ہیں: چیف جسٹس

نبیﷺکے بعد معاملہ ختم، اب ہمیں ان ہی سے رہنمائی لینی ہے، وہ ہدایت کا سر چشمہ ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ  نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد معاملہ ختم، اب ہمیں ان ہی سے رہنمائی لینی ہے،  وہ رحمتہ اللعالمین ہیں ، وہ انسانوں اور چرند پرند سب کیلئے رحمت  مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کر لیا گیا۔ گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10بجے ہو گا، پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع

صدر، وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع

اسلام آباد: صدر مملکت کیلئے آصف علی زرداری اور وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کے نام فائنل ہونے کے بعد اب دیگر آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کیلئے فاروق نائیک، سلیم مانڈوی والا، شیری مزید پڑھیں

حکومت سازی سے متعلق کچھ چیزیں سامنے آ چکیں، کچھ باقی ہیں: رانا ثنا

حکومت سازی سے متعلق کچھ چیزیں سامنے آ چکیں، کچھ باقی ہیں: رانا ثنا

وفاق میں حکومت سازی سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ  اتحادی حکومت میں تین بڑے پارٹنر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہوں گے۔ مزید پڑھیں

ن لیگ کیلئے مشکل الیکشن تھا، کام بہت کرنے ہیں اس کیلئے 5 سال بہت کم ہیں: مریم

ن لیگ کیلئے مشکل الیکشن تھا، کام بہت کرنے ہیں اس کیلئے 5 سال بہت کم ہیں: مریم

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہاہےکہ پنجاب میں یہ ن لیگ کیلئے بہت مشکل الیکشن تھا لیکن پنجاب کے عوام نے ن لیگ کو بہت واضح مینڈیٹ دیا اور پنجاب کا نیا دور شروع مزید پڑھیں