ن لیگ قومی اسمبلی میں اکثریتی جماعت بن گئی، پارٹی پوزیشن جاری

ن لیگ قومی اسمبلی میں اکثریتی جماعت بن گئی، پارٹی پوزیشن جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشستوں کے مطابق اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں پر پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ ن 75 جنرل نشستوں پر کامیاب مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی مریم نوازکےسوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

مسلم لیگ ن کی مریم نوازکےسوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

مسلم لیگ ن نے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سوا سینئر پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں مزید پڑھیں

احمدی کمیونٹی کے فرد کی ضمانت پر مذہبی جماعتوں کی چیف جسٹس پر تنقید، معاملہ کیا ہے؟

احمدی کمیونٹی کے فرد کی ضمانت پر مذہبی جماعتوں کی چیف جسٹس پر تنقید، معاملہ کیا ہے؟

پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شخص کو ضمانت دینے کے معاملے پر ملک کی مختلف مذہبی سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں اور فیصلہ سنانے والے ججز پر احمدیوں کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کو پنجاب میں مریم نواز کی معاونت پر رکھنے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب کو پنجاب میں مریم نواز کی معاونت پر رکھنے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے مشاورت مزید پڑھیں

ن لیگ کی نامزد وزیراعلیٰ مریم نے پنجاب اسمبلی کی کونسی سیٹ رکھی؟

ن لیگ کی نامزد وزیراعلیٰ مریم نے پنجاب اسمبلی کی کونسی سیٹ رکھی؟

عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے  پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا اور اسپیکر سبطین خان نے نئے ارکان سے حلف لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جو دو گھنٹے کی تاخیر مزید پڑھیں

ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر الیکشن میں دھاندلی کا بیان دیا: سابق کمشنر راولپنڈی

ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر الیکشن میں دھاندلی کا بیان دیا: سابق کمشنر راولپنڈی

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کے معاملے  پر  سابق کمشنر  راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ  نے الیکشن کمیشن میں بیان  ریکارڈ کروادیا ہے  اور  وہ اپنے سابقہ بیان سے مکر گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں جمع کرائےگئے اپنے بیان میں سابق کمشنر مزید پڑھیں

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے: عطا تارڑ

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے: عطا تارڑ

بانی تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر  آئی ایم ایف کو  خط لکھنےکے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ  نےکہا ہےکہ آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے میڈیا پر اپنے فیصلےکی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے میڈیا پر اپنے فیصلےکی غلط تشریح پر وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے میڈیا پر سپریم کورٹ کے فیصلےکی غلط تشریح  پر  وضاحتی اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلےکی غلط رپورٹنگ ہو رہی ہے، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

نبیﷺکے بعد معاملہ ختم، اب ہمیں ان ہی سے رہنمائی لینی ہے، وہ ہدایت کا سر چشمہ ہیں: چیف جسٹس

نبیﷺکے بعد معاملہ ختم، اب ہمیں ان ہی سے رہنمائی لینی ہے، وہ ہدایت کا سر چشمہ ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ  نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد معاملہ ختم، اب ہمیں ان ہی سے رہنمائی لینی ہے،  وہ رحمتہ اللعالمین ہیں ، وہ انسانوں اور چرند پرند سب کیلئے رحمت  مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کر لیا گیا۔ گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمان نےپنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10بجے ہو گا، پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں