نواز شریف نے عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط ملک دشمنی قرار دے دیا

نواز شریف نے عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط ملک دشمنی قرار دے دیا

قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی  جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے  نواز شریف نے کہا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ کو کرے گی، شیڈول جاری

قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ کو کرے گی، شیڈول جاری

قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو کرے گی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔ وزیراعظم کیلئے کاغذات نامزدگی 2 مزید پڑھیں

نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی نعرے بازی، ایوان مچھلی بازار بن گیا

نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل کے اراکین کی نعرے بازی، ایوان مچھلی بازار بن گیا

قومی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس صبح 10 بجے شروع ہونا تھا تاہم اجلاس مقررہ وقت کے ایک گھنٹے بعد شروع مزید پڑھیں

ڈیڑھ دو سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، یقین ہے ملک مشکلات سے نکل جائے گا: نواز شریف

ڈیڑھ دو سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، یقین ہے ملک مشکلات سے نکل جائے گا: نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان زخمی ہے، اسے مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالنا ہے، اگلے ڈیڑھ دو سال مشکل ہوں گے اور مشکل فیصلے کرنا ہونگے لیکن یقین ہے انشاء مزید پڑھیں

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کی توثیق کردی

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام کی توثیق کردی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن  کی پارلیمانی  پارٹی نے  وزیراعظم کے لیے شہباز شریف کے نام کی توثیق کر دی۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس قائد ن لیگ نوازشریف اور  صدر ن لیگ شہباز شریف کی زیرصدارت مزید پڑھیں

نواز شریف نے ایاز صادق کو قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئے امیدوار نامزد کردیا

نواز شریف نے ایاز صادق کو قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئے امیدوار نامزد کردیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی جانب سے ایاز صادق کو قومی اسمبلی کا اسپیکر نامزد کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف اور نواز شریف مزید پڑھیں

آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا

آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور میں عربی رسم الخط والا لباس پہنے خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی شہربانو نقوی سے ملاقات کی اور  غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے پر  ان کے پروفیشنل مزید پڑھیں

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

آج رات موسم کی صورتحال  کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلودرہے گا، تاہم شمالی اور جنوب مغربی بلوچستان، گلگت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا 31دسمبر تک تمام اضلاع میں سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لانچ کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز کا 31دسمبر تک تمام اضلاع میں سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لانچ کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 31دسمبر تک تمام اضلاع میں سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لانچ کرنے کا حکم دے دیا۔  مریم نواز شریف نے محفوظ پنجاب ویژن،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے  خواتین کے تحفظ مزید پڑھیں