بلوچستان کا شہر گوادر اپنے خوبصورت ساحل کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ یہاں تقریباً چار ہزار ماہی گیر بستے ہیں جن کا روزگار اس سمندر سے جُڑا ہے۔ پاکستان چین راہداری منصوبے (سی پیک) کے بعد اس ساحل کو ‘میرین ڈرائیو’ کا نام دیا گیا ہے۔ ‘میرین ڈرائیو’ اب سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں میں گھرے اس ساحل پرغروبِ آفتاب کا نظارہ دیکھنے کے لیے بے شمار سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments