ایجوکیشنل ٹیم کا شمالی لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

لاہور: رانا طارق جاوید ،بیوروچیف تیزخبرنیوز کی زیر نگرانی ایجوکیشنل ٹیم کا شمالی لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ۔

ایجوکیشنل ٹیم کا شمالی لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

عوام کے ساتھ تعلیمی‌اداروں کی کارکردگی کے متعلق گفتگو کے دوران عوام نے تیزخبرنیوز کی ٹیم سے کہا کے شمالی لاہور خاص کر تاجباغ سکیم ،نیو کینال پارک سکیم‌،مدینہ ٹاؤن ہربنس پورہ وغیرہ کے علاقہ کی بہترین تعلیمی درسگاہ پاک گرائمر سکول بوائز کیمپس اور پاک گرئمر سکول گرلز کیمس تاجباغ شمالی لاھور کی بہترین تعلیمی درسگاہ دونوں الگ الگ کیمپس کشادہ بلڈنگ اور سہولیات کے ساتھ مزین ہیں اور فیس انتہائی معقول خاص کر متوسط طبقہ کم آمدنی والوں کے لئے کم آمدنی عوام کے بچوں کی تعلیم‌کے عرصہ‌ 30 سال سے تعلیمی میدان میں کوشاں ہے علاقہ کا واحد ادارہ جس میں کوالیفائیڈ اور سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتذہ موجود ہیں۔

ایجوکیشنل ٹیم کا شمالی لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
ایجوکیشنل ٹیم کا شمالی لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
ایجوکیشنل ٹیم کا شمالی لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ