شیطان مسلمانوں میں تفرقہ چاہتا ہے، ایسی ہرچیز جس سے اتحادٹوٹے دور رہنےکا حکم ہے: خطبہ حج
میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جارہا ہے جہاں لاکھوں عازمین حج آج رات مزدلفہ میں قیام کریں گے۔