جوئے کی ایپ پر پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز کی ضمانت میں توسیع

جوئے کی ایپ پر پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز کی ضمانت میں توسیع

لاہور: سیشن کورٹ لاہور میں جوئے کی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

 عدالت نے تفتیشی افسر کو ریکارڈ جمع کروانے کی مہلت دے دی اور ٹک ٹاکرز کی عبوری ضمانت میں 26 جنوری تک توسیع کر دی۔