پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر تک کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر تک کمی کا اعلان

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔  آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں سال 2023 کا سورج غروب ہوگیا، آسٹریلیا میں نئے سال کا جشن شروع

پاکستان میں سال 2023 کا سورج غروب ہوگیا، آسٹریلیا میں نئے سال کا جشن شروع

دنیا بھر میں لوگ 2024 کا خیرمقدم کرنے کے لیے تیار ہیں اور ملک میں بھی رواں سال کا آخری سورج غروب ہونے کو ہے۔ درحقیقت نیوزی لینڈ سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں 2024 کا آغاز ہوچکا ہے۔ پاکستانی مزید پڑھیں

لاہور میں مسلم لیگ نون کی مشکلات برقرار،ٹکٹ کے طاقتور امیدوار سامنے آ گئے

لاہور میں مسلم لیگ نون کی مشکلات برقرار،ٹکٹ کے طاقتور امیدوار سامنے آ گئے

لاہور سے ن لیگ کے قومی اسمبلی کے متوقع امیدواروں کی لسٹ سامنے آ چکی ہے لیکن مسلم لیگ نون کی قیادت الیکشن سے صرف 41 دن پہلے بھی امیدواروں کی فہرست کی تصدیق کرنے سے گریزاں ہے۔ مسلم لیگ نون مزید پڑھیں

ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج صبح مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب بھی ہوئی جس مزید پڑھیں

پاکستان میں کون الیکشن لڑ سکتا ہے اور اُمیدوار کو کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟

پاکستان میں کون الیکشن لڑ سکتا ہے اور اُمیدوار کو کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی شیڈول جاری کرنے کے بعد اُمیدواروں کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ کاغذات نامزدگی کی وصولی، اعتراضات اور اُمیدواروں کے انٹرویوز کے بعد الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز، نواز شریف اور خالد مقبول نے بھی کاغذات جمع کرا دیے

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز، نواز شریف اور خالد مقبول نے بھی کاغذات جمع کرا دیے

آئندہ برس 8 فروری کو شیڈول انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ کراچی سے لیکر خیبر تک سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا سلسلہ مزید پڑھیں

نواز اور شہباز پرانے حلقوں، مریم دو صوبائی نشستوں سے الیکشن لڑیں گی

نواز اور شہباز پرانے حلقوں، مریم دو صوبائی نشستوں سے الیکشن لڑیں گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے لاہور سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں