پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہارگئی، بلے کا نشان واپس لےلیا گیا

پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہارگئی، بلے کا نشان واپس لےلیا گیا

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مزید پڑھیں

لاہور بارایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار کامیاب

لاہور بارایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار کامیاب

لاہور بارایسوسی ایشن کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر کامیاب ہو گئے۔ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں 9 سیٹوں پر 36 امیدوار میدان میں تھے، صدارت کیلئے منیر حسین بھٹی، مزید پڑھیں

آئی پی پی کے امیدواروں کا اعلان، جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے

آئی پی پی کے امیدواروں کا اعلان، جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے

استحکام پاکستان پارٹی( آئی پی پی) نے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ۔ آئی پی پی نے قومی اور پنجاب اسمبلی کے 51 ٹکٹ جاری کیے اور قومی و پنجاب اسمبلی کی 6 نشستوں پر امیدوار مزید پڑھیں

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان 6 قومی اور 11 صوبائی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان 6 قومی اور 11 صوبائی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی

پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) میں عام انتخابات کے لیے کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان 6 قومی اور 11 صوبائی مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر 13 جماعتیں ڈی لسٹ، دو کو انتخابی نشان الاٹ

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر 13 جماعتیں ڈی لسٹ، دو کو انتخابی نشان الاٹ

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر 2 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات قبول اور مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کی نوازشریف سے ملاقات، مقدمات سے بریت پر مبارکباد دی

برطانوی ہائی کمشنر کی نوازشریف سے ملاقات، مقدمات سے بریت پر مبارکباد دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف سے پاکستان میں تعینات برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ن لیگ کے صدر شہبازشریف اور چیف آرگنائزر مریم نوازبھی شریک تھیں۔ ملاقات میں باہمی مزید پڑھیں

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا

مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا۔ ذرائع کے مطابق  آئی پی پی نے قومی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 22 سیٹوں کا مطالبہ کیا تھا لیکن آئی پی مزید پڑھیں