الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا، الیکشن کمیشن کا صدر کے خط پر جواب

الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا، الیکشن کمیشن کا صدر کے خط پر جواب

چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کرانےکے حوالے سے صدر مملکت کے خط کا  جواب دے دیا ہے۔ صدر مملکت کے خط کے جواب میں کہا گیا ہےکہ  شفاف اور غیرجانبدارانہ  الیکشن کے لیے اضافی 4 ماہ  درکار  ہیں، الیکشن کا مزید پڑھیں

اسپیکر کی رولنگ سے متعلق ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ، آج شام ساڑھے 7 بجے سنایا جائے گا

اسپیکر کی رولنگ سے متعلق ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ، آج شام ساڑھے 7 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد : اسپیکر کی رولنگ سے متعلق ازخود نوٹس پر فیصلہ آج شام ساڑھے 7 بجے سنایا جائے گا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایک بات تو واضح نظر آ رہی ہے اسپیکر کی رولنگ غلط ہے، اب مزید پڑھیں

آئینی بحران پر سماعت: آج ہی فیصلہ دیں گے، چیف جسٹس

آئینی بحران پر سماعت: آج ہی فیصلہ دیں گے، چیف جسٹس

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ دیکھے گی، ہم صرف قومی اسمبلی کا معاملہ دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی علامتی اجلاس: حمزہ کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم آبدیدہ ہوگئیں

پنجاب اسمبلی علامتی اجلاس: حمزہ کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم آبدیدہ ہوگئیں

پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبی کا علامتی اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف کو وزیراعلیٰ بنانے کی قرارداد مزید پڑھیں

یہ واضح ہےکہ عدالت پارلیمنٹ کی کارروائی میں تب مداخلت کرسکتی ہےجب آئین کی خلاف ورزی ہو، چیف جسٹس

یہ واضح ہےکہ عدالت پارلیمنٹ کی کارروائی میں تب مداخلت کرسکتی ہےجب آئین کی خلاف ورزی ہو، چیف جسٹس

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ اور اسمبلی توڑنے کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیےکہ یہ واضح ہےکہ عدالت پارلیمنٹ کی کارروائی میں تب مداخلت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا کل ہونیوالا اجلاس 16 اپریل کو طلب

وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا کل ہونیوالا اجلاس 16 اپریل کو طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل کے بجائے 16 اپریل کو طلب کرلیا گیا۔  ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک موخر کرنے کی منظوری دے دی ہے اور اجلاس  16 اپریل کو مزید پڑھیں

سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس: آئین کے احکامات رولز سے بالادست ہوتے ہیں: چیف جسٹس

سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس: آئین کے احکامات رولز سے بالادست ہوتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک کی آئینی سیاسی صورت حال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے  ریمارکس دیےکہ  آئین کے احکامات  رولز  سے بالادست ہوتے ہیں ، ہمارے سامنے سوال ہے مزید پڑھیں

’اگر ہم نے غداری کی تو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ثبوت قوم کے سامنے لائیں‘

’اگر ہم نے غداری کی تو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ثبوت قوم کے سامنے لائیں‘

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور  اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے کہا ہےکہ میں آرمی چیف جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں اگر ہم نے غداری کی ہے تو ثبوت قوم کے سامنے مزید پڑھیں