پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد 29 نومبر 2022 کو سبکدوش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخارنے تصدیق کی ہے کہ آرمی چیف مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کا سیاسی کیرئیر اکتوبر 1999ء میں شروع ہوا۔ تین بار قومی اسمبلی کے انتخابات میں کامیابی سمیٹی جبکہ ایک بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔ حمزہ شہباز رومانوی اور سادہ طبیعت کے مالک ہیں۔ میاں حمزہ شہباز 6 مزید پڑھیں
لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے دشمن چہرے اب بے نقاب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ سب سے پہلےاللہ تعالی کی ذات کا شکریہ مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور مار دھاڑ کے بعد ہونے والے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے۔ تحریک انصاف اور ق لیگ کے بائیکاٹ کے بعد ایوان میں ووٹنگ کا مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف 30 رکنی وفاقی کابینہ کا اعلان آج کریں گے جس میں ن لیگ کے 13 ، پاکستان پیپلز پارٹی کے 10 اور جے یو آئی کے3 وزراء شامل ہوں گے۔ ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔ سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ پینل مزید پڑھیں
پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا آج ہونے والا اہم اجلاس تاخیر کا شکار ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت آج ساڑھے 11 بجے شروع ہونا تھا تاہم مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ نیب کا ادارہ انتقام کے لیے بنایا گیا تھا لیکن ہم کسی سے انتقام نہیں لیں گے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ قاسم سوری کا استعفی سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہو گیا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 12 بجے طلب کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش مزید پڑھیں