’ پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا مہم کا سخت نوٹس‘

’ پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا مہم کا سخت نوٹس‘

راولپنڈی: فارمیشنز کمانڈر کانفرنس کے شرکا کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہمیشہ ریاستی اداروں کے لیے کھڑی ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت فارمیشنز کمانڈرز کانفرنس مزید پڑھیں

شہبازشریف کا 5 دن میں میٹرو چلانے کا اعلان

شہبازشریف کا 5 دن میں میٹرو چلانے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد پشاور موڑ سے ایئرپورٹ تک 5دن میں میٹرو چلانےکا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے میٹرو بس چلانے کیلئے مزید پڑھیں

بھائی کے وزیراعظم بنتے ہی نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردیں

بھائی کے وزیراعظم بنتے ہی نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد : شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردیں ، نواز شریف کا عید کے بعد وطن واپسی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالات سازگار ہوتے ہی نواز شریف نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے مختلف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے نامزد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز  اور ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے   پنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخاب نہ کرانے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سرکاری اداروں میں ہفتے کی دو تعطیلات ختم کردیں

وزیراعظم نے سرکاری اداروں میں ہفتے کی دو تعطیلات ختم کردیں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کر دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات کے بعد اب سرکاری دفاتر میں ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہوگی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

شہباز شریف کے بطور وزیراعظم انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری

شہباز شریف کے بطور وزیراعظم انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری

شہباز شریف کے بطور  وزیراعظم انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سیکرٹری قومی اسمبلی نے شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونےکا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔  نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز شریف نے قائد ایوان کے الیکشن میں 174 ووٹ حاصل کیے۔

شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھالیا

شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں  قائم مقام صدرصادق سنجرانی  نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو،  سربراہ پی مزید پڑھیں

”امریکی خط کے معاملے پر پارلیمان میں بریفنگ دی جائے ، ڈی جی آئی ایس آئی اور مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہونگے“ منتخب ہوتے ہی وزیراعظم شہباز کا بڑا اعلان 

”امریکی خط کے معاملے پر پارلیمان میں بریفنگ دی جائے ، ڈی جی آئی ایس آئی اور مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہونگے“ منتخب ہوتے ہی وزیراعظم شہباز کا بڑا اعلان 

اسلام آباد نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ مبینہ بیرونی سازش والے خط کے معاملے پر پارلیمان کی سیکیورٹی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس بلائیں گے ۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

نئے وزیراعظم کا چناؤ آج، شاہ محمود اور شہباز شریف میں مقابلہ، عمران خان بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

نئے وزیراعظم کا چناؤ آج، شاہ محمود اور شہباز شریف میں مقابلہ، عمران خان بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج ہو گی جس کے لیے قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں قائد ایوان کے انتخاب سے پہلے پارلیمنٹ مزید پڑھیں