پاکستان کے بیشتر علاقے ان دنوں شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ میدانی علاقوں میں بھی درجۂ حرارت کم ہے جب کہ شمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ خشک اور شدید موسم کے سبب مختلف علاقوں میں وبائی امراض میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں بدھ کو کم سے کم درجہ حرارت 11، اسلام آباد اور لاہور میں پانچ ڈگری جب کہ پشاور میں چھ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments