اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں پولیس سٹیشن پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے ملک سے ہر قسم کی دہشت …