وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی محمد بن سلمان سے ملاقات، حج انتظامات پر سعودی حکومت کو خراجِ تحسین

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کی محمد بن سلمان سے ملاقات، حج انتظامات پر سعودی حکومت کو خراجِ تحسین

مکہ المکرمہ جاوید اقبال بٹ میڈیا کوارڈینٹر وفاقی وزیر حج وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں حج 2026 کے بہترین انتظامات اور حجاج کرام کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر سعودی حکومت کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔