وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار کی زیر صدارت اجلاس، سمیڈا کلسٹرز اور ایس ایم ای سہولت کاری کا جائزہ لیا گیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار کی زیر صدارت اجلاس، سمیڈا کلسٹرز اور ایس ایم ای سہولت کاری کا جائزہ لیا گیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے سمیڈا کلسٹرز اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کو بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔