اسلام آباد۔6اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کی خورفکان بندرگاہ میں پیش آنے والے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں ایک روکے گئے حملے کے نتیجے میں شہری زخمی ہوئے جن میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔وزیر اعظم نے پیر کو ’’ایکس‘‘ پر جاری پانے بیان میں اس واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا …