وزیرِاعظم شہباز شریف کا پٹرول پر لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان – Pakistan

وزیرِاعظم شہباز شریف کا پٹرول پر لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول پر عائد لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ لیوی میں کمی سے پٹرول 458 سے 378 روپے لیٹر ہوجائے گا۔