وفاقی وزیر ریلوے کا خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وفاقی وزیر ریلوے کا خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنوں اور باڑا میں 13 خارجی دہشتگردوں کا خاتمہ، سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظہر ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کا عزم قابلِ فخر …