وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان میں متعین امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، اسلام آباد میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات اور سکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بات چیت کی گئی