اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے آئی ٹی وٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نےوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں جنگ بندی میں کامیاب ثالثی پران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیری سفارتکاری عالمی سطح پر مؤثر ثابت ہوئی ،مستقبل کے لیے امن اور شراکت داری پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔بدھ کو وزارت آئی ٹی وٹیلی کام سے جاری بیان کے مطابق …