مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث فضائی سفر متاثر، اتحاد ایئرویز نے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کر دی

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث فضائی سفر متاثر، اتحاد ایئرویز نے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کر دی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جغرافیائی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث خطے میں فضائی سفر اور سیاحت بری طرح متاثر ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں ابوظہبی کی قومی ایئرلائن اتحاد ایئرویز نے مسافروں کو متوجہ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ جنگ میں اسرائیل کی حمایت نے بھارتی کسانوں کو بحران میں دھکیل دیا 

مشرق وسطیٰ جنگ میں اسرائیل کی حمایت نے بھارتی کسانوں کو بحران میں دھکیل دیا 

برطانوی جریدہ” دی گارڈین” نے ایران اسرائیل جنگ کے بھارتی معیشت پرپڑنےوالے اثرات عیاں کردیئے۔ دی گارڈین کےمطابق ایران میں جاری جنگ کےباعث بھارتی کسان خوف وہراس کا شکارہیں۔ بھارت میں کسانوں کو تیل اور کھاد کی شدید قلت کا مزید پڑھیں

سعودی عرب، مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک’’اکواریبیا‘‘ 23 اپریل سے کھولنے کا اعلان

سعودی عرب، مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا واٹر تھیم پارک’’اکواریبیا‘‘ 23 اپریل سے کھولنے کا اعلان

ریاض۔5اپریل (اے پی پی):انٹرٹینمنٹ، سپورٹس اور کلچر کے سب سے بڑے مرکز القدیہ سٹی نے واٹر تھیم پارک ’’اکواریبیا‘‘ کو جمعرات 23 اپریل 2026 سے باضابطہ طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اردو نیوز کے مطابق ’’اکواریبیا‘‘ کو مشرق وسطی مزید پڑھیں

افریقی یونین کا مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لیے چین۔پاکستان اقدام کا خیرمقدم

افریقی یونین کا مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لیے چین۔پاکستان اقدام کا خیرمقدم

ادیس بابا۔4اپریل (اے پی پی):افریقی یونین (اے یو ) نے خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے قیام کے لیے چین اور پاکستان کے پانچ نکاتی اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔شنہو ا کے مطابق افریقی یونین کمیشن کے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ تنازع سے متاثرہ ممالک کو صحت کے نظام میں فوری مدد کی ضرورت ہے،عالمی ادارہ صحت

مشرق وسطیٰ تنازع سے متاثرہ ممالک کو صحت کے نظام میں فوری مدد کی ضرورت ہے،عالمی ادارہ صحت

جینوا۔4اپریل (اے پی پی):عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع سے متاثرہ ممالک کے صحت کے نظام کے لیے فوری امداد کی اپیل کر دی ہے۔شنہوا کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشترکہ وسطیٰ میں امن کیلیے پاک چین 5 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، مشترکہ وسطیٰ میں امن کیلیے پاک چین 5 نکاتی ایجنڈے پر گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب ہم منصب سے رابطہ کیا اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیاہے، اقوام متحدہ انتباہ

مشرقِ وسطیٰ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیاہے، اقوام متحدہ انتباہ

اقوام متحدہ ۔3اپریل (اے پی پی):اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے اداروں نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے، جہاں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ، شہری ہلاکتیں اور امدادی سرگرمیوں میں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کا سب سے اونچا پل تباہ، ’ابھی بھی وقت ہے، ایران ڈیل کرلے‘: ڈونلڈ ٹرمپ – World

مشرق وسطیٰ کا سب سے اونچا پل تباہ، ’ابھی بھی وقت ہے، ایران ڈیل کرلے‘: ڈونلڈ ٹرمپ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر زور دیا ہے کہ وہ دیر ہونے سے پہلے معاہدہ کر لے. انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں ایران کے ایک بڑے پل کو مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ جنگ،ایشیا و یورپ کے توانائی درآمد کرنے والے بڑے ممالک ایندھن اور پیداواری لاگت میں اضافے کا سب سے زیادہ بوجھ اٹھا رہے ہیں،آئی ایم ایف

مشرق وسطیٰ جنگ،ایشیا و یورپ کے توانائی درآمد کرنے والے بڑے ممالک ایندھن اور پیداواری لاگت میں اضافے کا سب سے زیادہ بوجھ اٹھا رہے ہیں،آئی ایم ایف

اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی):بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ کے جنگ کی وجہ سے ایشیا اور یورپ کے توانائی درآمد کرنے والے بڑے ممالک ایندھن اور پیداواری لاگت میں اضافے کا سب سے زیادہ مزید پڑھیں

امریکا کو بڑا جھٹکا! پولینڈ نے پیٹریاٹ سسٹم مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے انکار کر دیا

امریکا کو بڑا جھٹکا! پولینڈ نے پیٹریاٹ سسٹم مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے انکار کر دیا

یورپی ملک پولینڈ نے اپنا جدید پیٹریاٹ میزائل سسٹم مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے صاف انکار کر دیا ہے، جس کے بعد خطے کی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ کی حکومت مزید پڑھیں