مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث فضائی سفر متاثر، اتحاد ایئرویز نے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کر دی

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث فضائی سفر متاثر، اتحاد ایئرویز نے کرایوں میں 50 فیصد تک کمی کر دی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جغرافیائی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث خطے میں فضائی سفر اور سیاحت بری طرح متاثر ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں ابوظہبی کی قومی ایئرلائن اتحاد ایئرویز نے مسافروں کو متوجہ کرنے کے لیے طویل فاصلے کی پروازوں پر 50 فیصد تک نمایاں رعایتوں کا اعلان کیا ہے۔