وزیر اعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

وزیر اعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، ملاقات میں خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے پاکستان کی ثالثی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا فرانس سمیت دوست ممالک اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر امن کیلئے کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف کا فرانس سمیت دوست ممالک اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر امن کیلئے کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے فرانس سمیت دوست ممالک اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر امن کیلئے کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے فرانس کے صدر کی طرف سے نیک تمنائوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کو فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا ٹیلیفون، امریکہ۔ ایران جنگ بندی، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے اور ثالثی کی کوششوں پر وزیر اعظم کو مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف کو فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا ٹیلیفون، امریکہ۔ ایران جنگ بندی، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے اور ثالثی کی کوششوں پر وزیر اعظم کو مبارکباد

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):پاکستان اور فرانس نے لبنان میں جاری جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن کی بحالی کیلئے تشدد اور خونریزی کے فوری خاتمہ پر زور دیا ہے جبکہ فرانس کے صدر ایمانوئل مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی ویتنام کے نومنتخب صدر ٹو لام کو مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف کی ویتنام کے نومنتخب صدر ٹو لام کو مبارکباد

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صدر ٹو لام کو سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان میں متعین امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے اہم ملاقات کی، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، اسلام آباد میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات اور سکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بات چیت مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر بات چیت

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفون پر مشرق وسطیٰ اور وسیع تر خطے کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی۔ جمعرات کو دفتر مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفون رابطہ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفون رابطہ

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے خطے کی تازہ صورتحال پر ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف مزید پڑھیں

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ جے یو آئی کے مرکزی مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں آمد ،ارکان کا نشستوں پر کھڑے ہوکر اور تالیاں بجا کر شاندار استقبال

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس میں آمد ،ارکان کا نشستوں پر کھڑے ہوکر اور تالیاں بجا کر شاندار استقبال

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آمد پر ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہوکر اور تالیاں بجا کر شاندار استقبال کیا جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نائب وزیر اعظم و مزید پڑھیں