صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین

اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے خیبر اور بنوں میں کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا رستم کے کان حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا رستم کے کان حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار

پشاور۔ 01 اپریل (اے پی پی):وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مردان کے علاقے رستم میں کان کنی کے المناک حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کی ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کی ملاقات

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ پی ایس او ٹو گورنر تنویر حسین ملک بھی اس موقع پر موجود مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کی پیپلز پارٹی کے سینئر بانی رہنما ڈاکٹر سکندر حیات خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد

گورنر خیبرپختونخوا کی پیپلز پارٹی کے سینئر بانی رہنما ڈاکٹر سکندر حیات خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر بانی رہنما ڈاکٹر سکندر حیات خان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتح خوانی کی۔منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق گورنر نے مزید پڑھیں

چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا خیبرپختونخوا میں بارشوں سے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا خیبرپختونخوا میں بارشوں سے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے جانی نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے جاری بیان میں روبینہ خالد نے بنوں میں سات معصوم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں یکم اپریل سے بارش اور گرج چمک کا امکان، پی ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری

خیبرپختونخوا میں یکم اپریل سے بارش اور گرج چمک کا امکان، پی ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری

پشاور۔ 30 مارچ (اے پی پی):صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے یکم اپریل کی رات سے 4 اپریل تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی کرتے ہوئے نئی موسمی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی

پشاور: پی ڈی ایم اے نے 25 مارچ سے جاری بارشوں کے بعد صوبے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات میں 9 افراد مزید پڑھیں

شمالی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

شمالی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد۔28مارچ (اے پی پی):محکمہ موسمیات نے انتباہ کیا ہے کہ ہفتہ کی شام اور رات سے 29 مارچ تک موسلادھار بارشوں کے باعث شمالی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، مزید پڑھیں