چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا خیبرپختونخوا میں بارشوں سے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا خیبرپختونخوا میں بارشوں سے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے جانی نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے جاری بیان میں روبینہ خالد نے بنوں میں سات معصوم بچوں اور خاتون کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔چیئر پرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ …