اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس بدھ کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت شروع ہوا۔
ایوان میں ایجنڈا آئٹمز میں وقفہ سوالات، قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کرنا، قانون سازی کا عمل بشمول قومی اسمبلی سے منظور شدہ سرکاری بلز، سینیٹ میں پیش کی جانے والی رپورٹس اور توجہ دلاؤ نوٹسز شامل ہیں۔