سوئی گیس ٹاسک فورس کی ملتان میں کارروائیاں News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے گیس چوری، غیر قانونی استعمال اور تکنیکی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے تین میٹرز منقطع کر دیئے۔