سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی وزیرستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیور ٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اافغان عبوری حکومت اپنی سر زمین دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے کی ذمہ داری پوری کرے۔