ویلڈنگ کی دکان میں آتشزدگی سےایک نوجوان جاں بحق ہو گیا، آتشزدگی کا واقعہ فیصل آباد روڈ شرقپور چوک کے قریب پیش آیا ۔ریسکیو ٹیموں نے جانفشانی سے آگ پر قابو پالیا، جاں بحق نوجوان کی شناخت غفار ولد شہباز 18 عمر سال ساکن رتا پیراں نارنگ منڈی ہوئی ہے۔