صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ، قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ، قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو یہاں ملاقات کی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے علاوہ قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کی بھی موجود تھے۔