سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کا استقبال ایڈیشنل سیکرٹری (مشرقِ وسطیٰ) سید احمد معروف نے کیا۔دورے کے دوران وہ چار فریقی اجلاس میں شرکت کریں …