سانحہ گیاری سیکٹر کے شہداء کی لازوال قربانی کی 14 ویں برسی ، شہداءکو خراج عقیدت

سانحہ گیاری سیکٹر کے شہداء کی لازوال قربانی کی 14 ویں برسی ، شہداءکو خراج عقیدت

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):سانحہ گیاری سیکٹر کے شہداء کی لازوال قربانی کی 14 ویں برسی منگل کو منائی گئی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سیاچن کا محاذ دنیا کا بلند ترین میدان جنگ ہے ،سیاچن کے محاذ پر دشمن کے علاوہ شدید ترین موسم بھی پاک فوج کے آفیسر اور جوانوں کیلئے کڑی آزمائش ہے ۔7 اپریل 2012 کو سیاچن کے محاذ پر انتہائی …