اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفٰی شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔تلاوت اور قومی ترانہ کے بعد اپوزیشن اور حکومتی بنچوں سے ارکان نے نکتہ اعتراض پر بات کرنا چاہیے۔ڈپٹی سپیکر نے ارکان کو بار بار تاکید کی کہ وہ اپنی نشستوں پر تشریف رکھیں وقفہ سوالات کے بعد …