قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کو ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کو ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کی شام 5 بجے دوبارہ ہوگا۔قومی اسمبلی کا یہ 26 واں سیشن ہے۔جمعہ کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے ایوان میں شور شرابے کے باعث اجلاس ایجنڈے کی کارروائی نمٹائے بغیر پیر تک ملتوی کردیا تھا۔