امیر ممالک ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ملکوں کی مددکیلئے آگے بڑھیں: وزیراعظم

امیر ممالک ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ملکوں کی مددکیلئے آگے بڑھیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ امیر ممالک ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ملکوں کی مدد کے لیے آگے بڑھیں، ہمیں وسائل کے ضیاع کے بجائے مؤثر استعمال پر توجہ دینا ہوگی۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں  ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس سے مزید پڑھیں

عمران پر حملے کے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط

عمران پر حملے کے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے حقائق جاننے کیلئے کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے جس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

وزیراعظم نے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سینیئر صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔ خط میں ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا مزید پڑھیں

نظریہ ایک ہی ہے، اعتزاز کا مستقبل ہمارے ساتھ ہے: عمران کی ملاقات میں گفتگو

نظریہ ایک ہی ہے، اعتزاز کا مستقبل ہمارے ساتھ ہے: عمران کی ملاقات میں گفتگو

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اعتزاز احسن نے ملاقات کی ہے۔ اعتزاز احسن نے ملاقات میں عمران خان کی خیریت دریافت کی اور لانگ مارچ، سیاسی صورتحال اور وزیر آباد ایف آئی آر پربھی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان آئیں گے، 4 ارب ڈالرز اضافی بیل آؤٹ پیکج ملنے کی توقع

سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان آئیں گے، 4 ارب ڈالرز اضافی بیل آؤٹ پیکج ملنے کی توقع

سعودی ولی عہداور وزیراعظم محمد بن سلمان رواں ماہ پاکستان کادورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کا نومبر کے تیسرے ہفتے میں دورہ پاکستان متوقع ہے اور ان کے  21 نومبر کو دورہ پاکستان کا امکان مزید پڑھیں

عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج

عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج

عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج کرلیا گیا۔ خیال رہے کہ آج دوران سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان پرقاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنےکی ہدایت دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

‘لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکتا’

‘لانگ مارچ اسلام آباد میں داخل نہیں ہوسکتا’

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کسی صورت وفاقی دارالحکومت نہیں پہنچے گا، ہم مقابلہ کرینگے کوئی رعایت نہیں دینگے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران پر حملے کی ایف آئی آر پر ڈیڈ لاک برقرار، پولیس اپنے مؤقف پر ڈٹ گئی، مقدمہ درج نہ کرنیکا فیصلہ

عمران پر حملے کی ایف آئی آر پر ڈیڈ لاک برقرار، پولیس اپنے مؤقف پر ڈٹ گئی، مقدمہ درج نہ کرنیکا فیصلہ

گوجرانوالہ: عمران خان پر فائرنگ کے حملے کی ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق فریقین میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کی پہلی درخواست پر مقدمہ مزید پڑھیں