نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت کے اقدامات کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوں گے ، وزیر اعظم شہباز شریف کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سے ملاقات میں گفتگو

نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت کے اقدامات کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوں گے ، وزیر اعظم شہباز شریف کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےخطے میں کشیدگی اور موجودہ معاشی دباؤ اور چیلنجز کے باوجود وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے منصوبوں کو جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں،انہیں زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے حکومت کے اقدامات کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوں گے۔ وہ چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ …