نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی مصر ی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی مصر ی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور مجموعی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے کشیدگی میں کمی اور مسائل کے حل کے لئے بامعنی مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔ …