لاہور۔1اپریل (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونرشپ قانون کے خلاف درخواست گزاروں کو ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ قانون میں تبدیلی کے بعد ایسے معاملات اب متعلقہ ٹربیونل میں سنے جائیں گے،عدالت …