حلقہ این اے 127 سے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی جنرل الیکشن میں کامیابی کے خلاف دائر درخواست مسترد

حلقہ این اے 127 سے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی جنرل الیکشن میں کامیابی کے خلاف دائر درخواست مسترد

لاہور ۔31مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی حلقہ این اے 127 سے جنرل الیکشن میں کامیابی کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی گئی۔ ملک ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی انتخابات میں کامیابی کو چیلنج کیا گیا تھا۔ الیکشن ٹربیونل نے ملک ظہیر عباس کھوکھر کی درخواست کو غلط، ناقابل سماعت اور بے بنیاد قرار دیا۔ …