وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ تعلیم قومی ترقی کی بنیاد ہے ،حکومت ملک بھر میں معیاری اور یکساں تعلیمی مواقع کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔