حجاز مقدس میں حج کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والےخدام الحجاج کی تربیت شروع

حجاز مقدس میں حج کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والےخدام الحجاج کی تربیت شروع

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):وزارتِ مذہبی امور نے حجاز مقدس میں حج کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والےخدام الحجاج کی تربیت کا آغاز کر دیا ۔ منگل کو وزارت کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ حجاز مقدس میں حاجیوں کی سہولیات اور رہنمائی کے لئے خدام الحجاج کی خصوصی تربیت کے لئے پروگرام شروع کیا گیا ہے، تربیت مختلف مراحل میں اور تکنیکی بنیادوں پر مشتمل ہوگی۔ …