گورنر خیبرپختونخوا کا سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جاکھرانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

گورنر خیبرپختونخوا کا سابق ایم این اے نواب میر بابل خان جاکھرانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پشاور۔ 07 اپریل (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےپیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ میر اعجاز خان جاکھرانی کے والد سابق ایم این اے و پارٹی رہنما نواب میر بابل خان جاکھرانی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان گورنر ہائوس پشاور کے مطابق منگل کے روز تعزیتی پیغام میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے مرحوم کی مغفرت ،بلندی درجات اور پسماندگان کے …