گورنر خیبرپختونخوا کا فرید طوفان کی شریک حیات کی وفات پر افسوس کا اظہار

گورنر خیبرپختونخوا کا فرید طوفان کی شریک حیات کی وفات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق صوبائی وزیرو سینئر سیاستدان فرید طوفان کی شریک حیات کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو جاری تعزیتی پیغام میں گورنر نے فرید طوفان ،ان کے بیٹوں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حامد طوفان ، ڈاکٹر انعام اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔گورنرنے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ …