فورسز کا عزم، جرات اور مہارت دہشتگردی کے خلاف ہماری اصل طاقت ہے، وفاقی وزیر ریلوے

فورسز کا عزم، جرات اور مہارت دہشتگردی کے خلاف ہماری اصل طاقت ہے، وفاقی وزیر ریلوے

اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی پر پاکستان فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ فورسز کا عزم، جرات اور مہارت دہشتگردی کے خلاف ہماری اصل طاقت ہے۔پاکستان فوج کی مؤثر کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ بہادر سپاہیوں کی پیشہ ورانہ صلاحتوں اور قربانیاں قابلِ فخر، پوری …