چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کا فارن آفس چیک پوسٹ کا دورہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے فارن آفس چیک پوسٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ٹریفک کی روانی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت کی کہ مصروف اوقات میں ٹریفک کی بلا تعطل نقل و حرکت یقینی بنائی جائے