بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی انا اسٹرزاسکا سے ملاقات News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین کی انسدادِ دہشت گردی کے لیے خصوصی ایلچی انا اسٹرزاسکا سے یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس (ای ای اے ایس) میں اہم ملاقات کی۔